edudream | Welcome to EduDream, Test Series, English Quiz, rafeeq ansari, E-learning Content, Urdu Quiz, English Quiz, ICT Quiz,शासन निर्णय ,शालार्थ पोर्टल

Trending

Thursday, 30 April 2020

ٹیسٹ نمبر 4 جماعت ہفتم , مضموں ریاضی | Std 7th Test 4 Maths Urdu

 
4جماعت ہفتم ٹیسٹ نمبر
تخلیق  کار  : محمّد افروز خان 
ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری 
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور  کریں 




Your Score is :_Made with ❤ by Rafeeque Ansari_
زاویہ اور زاویے کی جوڑیاں


ایک زاویے کی کتنی ساقیں ہوتی ہیں؟

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4

ایسے دو زاویوں کی جوڑی جن کی راس اور ایک ساق مشترک ہوتے ہیں۔انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں

  • متصلہ زاویے
  • مکملہ زاویے
  • متمم زاویے
  • خطی جوڑی کے زاویے

جن دو زاویوں کی پیمائش کا مجموعہ 90درجے ہوتا ہے۔وہ زاویے ایک دوسرے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں'

  • متصلہ زاویے
  • مکملہ زاویے
  • متمم زاویے
  • خطی جوڑی کے زاویے

جن دو زاویوں کی پیمائش کا مجموعہ 180ہوتا ہے۔وہ زاویے ایک دوسرے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں

  • متصلہ زاویے
  • مکملہ زاویے
  • مقابلہ زاویے
  • متمم زاویے

خطی جوڑی کے زاویوں کی پیمائشوں کا مجموعہ کتنا ہوتا ہے؟

  • 90
  • 180
  • 360
  • 150

سوال نمبر 6تا 8 میں دیے گۓ بیانات صحیح ہیں یا غلط پہچانیے۔

دو حادہ زاویے ایک دوسرے کے متمم زاویے ہو سکتے ہیں۔

  • صحیح
  • غلط

دو قائمہ زاویے ایک دوسرے کے متمم زاویے ہوتے ہیں

  • صحیح
  • غلط

ایک حادہ زاویہ اور ایک منفرجہ زاویہ ایک دوسرے کے مکملہ زاویے ہوسکتے ہیں.

  • صحیح
  • غلط

اگر ایک زاویے کی پیمائش 75درجے ہوتو اس کے متمم زاویے کی پیمائش کتنی ہوگی

  • 15
  • 25
  • 105
  • 75

ایک زاویے کی پیمائش 55درجے ہوتو اس کے مکملہ زاویے کی پیمائش۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگی

  • 35
  • 45
  • 125
  • 55




Your Final Score is : Made with ❤ by Rafeeque Ansari
زاویہ اور زاویے کی جوڑیاں





No comments:

Post a comment