edudream | Welcome to EduDream, Test Series, English Quiz, rafeeq ansari, E-learning Content, Urdu Quiz, English Quiz, ICT Quiz,शासन निर्णय ,शालार्थ पोर्टल

Trending

Sunday, 26 April 2020

Std 6 Maths urdu Quiz 2 | جماعت ششم ٹیسٹ نمبر ٢ زاویہ

جماعت ششم ٹیسٹ نمبر ٢

زاویہ 
تخلیق  کار  : محمّد افروز خان 
ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری 
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور  کریں 




Your Score is :_Made with ❤ by Rafeeque Ansari_
جماعت ششم ٹیسٹ نمبر ٢ (زاویہ)

زاویے کی پیمائش ناپنے کے لیے ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ کا استعال کیا جاتا ہے

  • فٹ پٹّی
  • پرکار
  • چاندہ
  • گُنیا

ایک زاویے کے کتنے راس ہوتے ہیں؟

  • ایک
  • دو
  • تین
  • ایک بھی نہیں

صفر درجے سے زیادہ اور ٩٠ درجے سے کم پیائش والے زاویے کو کیا کہتے ہیں؟

  • حادّہ زاویہ
  • قائمہ زاویہ
  • منفرجہ زاویہ
  • مستقیم زاویہ

قائمہ زاویے کی پیمائش ٠٠٠٠٠٠٠ درجےہوتی ہے؟

  • 0
  • 90
  • 180
  • 360

سالم زاویے کی پیمائش ٠٠٠٠٠٠درجے ہوتی ہے

  • 0
  • 90
  • 180
  • 360

صفر زاویے کی پیمائش صفر درجے ہوتی ہے

  • صحیح
  • غلط

مُستقیم زاویے کی پیمائش 360 درجے ہوتی ہے

  • صحیح
  • غلط

ایسا زاویہ جس کی پیمائش 90 درجے سے زیادہ اور 180 درجےسے کم ہو اسے منفرجہ زاویہ کہتے ہیں

  • صحیح
  • غلط

.سوال نمبر ٩ و ١٠ دی گئ پیمائش کی بنا پر زاویے کی قسم پہچانیے

80 درجے

  • حادّہ زاویہ
  • قائمہ زاویہ
  • منفرجہ زاویہ
  • مستقیم زاویہ

145 درجے

  • حادّہ زاویہ
  • قائمہ زاویہ
  • منفرجہ زاویہ
  • مستقیم زاویہ






No comments:

Post a comment